ہر ریمیٹنس ترقی کی ایک نئی منزل
آپ کا بیرون ملک میں محنت سے کمایا ہواپیسہ صرف جمع نہیں ہونا چاہیے، بلکہ بڑھنا بھی چاہیے۔
عسکری پاک وطن ریمیٹنس سیونگ اکاؤنٹ نہ صرف آپ کو اپنی ریمیٹنس تک فوری رسائی دیتا ہے بلکہ ساتھ ہی ساتھ ہر جمع شدہ روپے پر منافع حاصل کرنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔
نہ کوئی اضافی مرحلہ، نہ کوئی الجھن۔
بچت کا آسان، محفوظ اور سمارٹ طریقہ۔
آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔
خصوصیات:
مفت خدمات:
تمام چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے۔
موجودہ منافع کی شرح دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔
نوٹ:
اکاؤنٹ کھولتے وقت ریمیٹر کی تفصیلات والا فارم لازمی جمع کروانا ہوگا۔
زکوٰۃ اور ٹیکسز قانون کے مطابق لاگو ہوں گے۔
اپنی قریبی عسکری بینک برانچ تشریف لائیں۔
ڈیجیٹل طور پر درخواست دینے کے لیے، نیچے دیا گیا QR کوڈ اسکین کریں۔
