کیا آپ محفوظ اورآسان بینکاری کی تلاش میں ہیں؟ عسکری بینک کا کرنٹ ڈپازٹ اکاؤنٹ اے ٹی ایمز کے نیٹ ورک،انٹرنیٹ، موبائل بینکنگ اوردیگرسہولیات کے ذریعے آپ کو آپ کے فنڈزتک فوری رسائی فراہم کرتا ہے۔ یہ کرنٹ ڈپازٹ اکاؤنٹ پاکستانی روپے کےعلاوہ غیرملکی کرنسیوں میں بھی کھولا جا سکتا ہے۔
| پاکستانی کرنسی میں اکاؤنٹ | غیرملکی کرنسی میں اکاؤنٹ |
|---|---|
| اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کم از کم ڈپازٹ کی حد 5000 روپے ہے | اکاؤنٹ USD، GBP، EUR، JPY، AED میں کھولا جا سکتا ہے |
| کم از کم بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی شرط نہیں | اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کم از کم ڈپازٹ کی حد 500 امریکی ڈالر یا اس کے مساوی رقم ہے |
| ڈیبٹ کارڈ | اکاؤنٹ بند کرنے کےچارجز،موجودہ شیڈول آف چارچزکے مطابق لاگو ہوں گے |
| انٹرنیٹ بینکنگ | ------ |