عسکری زبردست کرنٹ اکاؤنٹ

جائزہ

بینکنگ کا ایک نیا انداز!

چاہے آپ انفرادی صارف ہوں، سول پروپرائیٹر ہوں یا کاروباری شخصیت، عام بینکنگ کوکہیں الوداع اورزبردست کرنٹ اکاؤنٹ  کے ساتھ کریں جدید بینکاری کا آغاز، جس میں:

  • کم سے کم بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں
  • حادثاتی انشورنس کا کوور
  • اور بےشمار مفت سہولیات شامل  ہیں

یہ ہے سادہ، محفوظ اور واقعی زبردست۔

آج ہی اکاؤنٹ کھلوائیں اور جدید بینکاری کا وہ تجربہ حاصل کریں جو ہمیشہ رہے آپ کے ساتھ ۔

اہم خصوصیات

خصوصیات:

  • کرنٹ اکاؤنٹ (PKR)
  • اکاؤنٹ کھولنے کے لیے ابتدائی رقم درکار نہیں
  • کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس رکھنے کی شرط نہیں

مفت سہولیات:

  • Visa ڈیبٹ کارڈ کا اجراء*
  • پہلی چیک بک کا اجراء
  • عسکری بینک کے نیٹ ورک کے ذریعے انٹرسٹی/آن لائن بینکاری سہولت (نقد رقم جمع کروانا اور نکلوانا)
  • عسکری بینک کے اندر فنڈز کی منتقلی
  • بینکرز چیک کا اجراء
  • ای اسٹیٹمنٹس
  • RAAST کے ذریعے بینک سے بینک فنڈ ٹرانسفر
  • I-Net بینکاری*

اضافی مفت سہولیات (صرف PKR 25,000 کے ماہانہ اوسط بیلنس برقرار رکھنے پر):

  • ڈیبٹ کارڈ کی سالانہ فیس میں چھوٹ**
  • چیک بکس
  • چیک واپسی کے چارجز
  • او ٹی سی (OTC) ٹرانزیکشن ایس ایم ایس الرٹس
  • حادثاتی انشورنس (PKR 20 لاکھ تک کوریج) صرف انفرادی صارفین کے لیے***
  • ڈپلیکیٹ اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹس
  • سیم ڈے / اسپیشل کلیئرنگ
  • انٹرسٹی چیک کلیئرنگ
  • اسٹاپ پیمنٹ
  • بینکرز چیک کی منسوخی

*صرف انفرادی صارفین اور واحد ملکیتی کاروبار (Sole Proprietors) کے لیے۔

*چارجز موجودہ SOC کے مطابق لاگو ہوں گے۔

**Visa Tiering کے مطابق۔

***دنیا بھر میں 24 گھنٹے "حادثاتی وفات اور مستقل معذوری" کی انشورنس کوریج دستیاب ہے۔ ہر اکاؤنٹ ہولڈر کے لیے بیمہ شدہ رقم گزشتہ چھ ماہ کے اوسط بیلنس کے چار گنا کے برابر ہوگی، تاہم زیادہ سے زیادہ PKR 20 لاکھ تک۔


**

Visa ڈیبٹ کارڈ کی قسم کرنٹ اکاؤنٹ کا ماہانہ اوسط بیلنس فیس میں چھوٹ / فیس
Signature Ascend Banking کے معیار کے مطابق Ascend SOC کے مطابق
Platinum PKR 15 لاکھ سے PKR 30 لاکھ تک اگر مطلوبہ اوسط بیلنس برقرار رکھا جائے تو سالانہ فیس معاف ہوگی۔ (بصورت دیگر موجودہ SOC کے مطابق چارجز لاگو ہوں گے۔)
Gold PKR 5 لاکھ سے PKR 15 لاکھ تک اگر مطلوبہ اوسط بیلنس برقرار رکھا جائے تو سالانہ فیس معاف ہوگی۔ (بصورت دیگر موجودہ SOC کے مطابق چارجز لاگو ہوں گے۔)
Classic PKR 25 ہزار سے زائد اور PKR 5 لاکھ تک اگر مطلوبہ اوسط بیلنس برقرار رکھا جائے تو سالانہ فیس معاف ہوگی۔ (بصورت دیگر موجودہ SOC کے مطابق چارجز لاگو ہوں گے۔)

اہلیت

  • 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد
  • انفرادی صارفین (اکیلے یا مشترکہ)
  • سول پروپرائیٹر
  • عام پارٹنرشپ
  • چھوٹے درجے کا کاروبار
  • درمیانے درجے کے کاروبار
  • پارٹنرشپ فرم
  • پرائیویٹ اور پبلک لمیٹڈ کمپنی
  • کارپوریٹ اور کمرشل ادارے
  • مالیاتی ادارے
  • سرکاری ادارے 
  • دیگر ادارے (جیسے مسلح افواج وغیرہ)
  • این جی اوز / این پی اوز / ٹرسٹ / فلاحی ادارے وغیرہ

اکاؤنٹ کھلوانے کا طریقہ

اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ  پرتشریف لائیں۔

ڈیجیٹلی اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیا گیا کیو آر کوڈ اسکین کریں

Inserted Image

اینڈرائیڈ: یہاں کلک کریں

آئی او ایس (iOS): یہاں کلک کریں

*یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس اسمارٹ فونز کے لیے دستیاب ہے۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

   

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: ہفتہ، ۷ نومبر، ۲۰۲۶