بینکنگ کا ایک نیا انداز!
چاہے آپ انفرادی صارف ہوں، سول پروپرائیٹر ہوں یا کاروباری شخصیت، عام بینکنگ کوکہیں الوداع اورزبردست کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ کریں جدید بینکاری کا آغاز، جس میں:
یہ ہے سادہ، محفوظ اور واقعی زبردست۔
آج ہی اکاؤنٹ کھلوائیں اور جدید بینکاری کا وہ تجربہ حاصل کریں جو ہمیشہ رہے آپ کے ساتھ ۔
خصوصیات:
مفت سہولیات:
اضافی مفت سہولیات (صرف PKR 25,000 کے ماہانہ اوسط بیلنس برقرار رکھنے پر):
*صرف انفرادی صارفین اور واحد ملکیتی کاروبار (Sole Proprietors) کے لیے۔
*چارجز موجودہ SOC کے مطابق لاگو ہوں گے۔
**Visa Tiering کے مطابق۔
***دنیا بھر میں 24 گھنٹے "حادثاتی وفات اور مستقل معذوری" کی انشورنس کوریج دستیاب ہے۔ ہر اکاؤنٹ ہولڈر کے لیے بیمہ شدہ رقم گزشتہ چھ ماہ کے اوسط بیلنس کے چار گنا کے برابر ہوگی، تاہم زیادہ سے زیادہ PKR 20 لاکھ تک۔
**
| Visa ڈیبٹ کارڈ کی قسم | کرنٹ اکاؤنٹ کا ماہانہ اوسط بیلنس | فیس میں چھوٹ / فیس |
| Signature | Ascend Banking کے معیار کے مطابق | Ascend SOC کے مطابق |
| Platinum | PKR 15 لاکھ سے PKR 30 لاکھ تک | اگر مطلوبہ اوسط بیلنس برقرار رکھا جائے تو سالانہ فیس معاف ہوگی۔ (بصورت دیگر موجودہ SOC کے مطابق چارجز لاگو ہوں گے۔) |
| Gold | PKR 5 لاکھ سے PKR 15 لاکھ تک | اگر مطلوبہ اوسط بیلنس برقرار رکھا جائے تو سالانہ فیس معاف ہوگی۔ (بصورت دیگر موجودہ SOC کے مطابق چارجز لاگو ہوں گے۔) |
| Classic | PKR 25 ہزار سے زائد اور PKR 5 لاکھ تک | اگر مطلوبہ اوسط بیلنس برقرار رکھا جائے تو سالانہ فیس معاف ہوگی۔ (بصورت دیگر موجودہ SOC کے مطابق چارجز لاگو ہوں گے۔) |
اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔
ڈیجیٹلی اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیا گیا کیو آر کوڈ اسکین کریں

اینڈرائیڈ: یہاں کلک کریں
آئی او ایس (iOS): یہاں کلک کریں
*یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس اسمارٹ فونز کے لیے دستیاب ہے۔