عسکری بینک کا جامع بینکاری پیکیج
پاکستان آرمی میں تعینات JCOs، NCOs، سپاہیوں، NCBs، NCSEs اور سویلین ملازمین کے لیے خصوصی سہولت
آپ کی خدمت، ہمارا عزم۔
100% مفت بینکاری
عسکری اسمارٹ سیلری اکاؤنٹ، جاری کھاتہ | روایتی اور اسلامی
انشورنس اور تحفظ
فوری معاونت، ملک گیر رسائی
فوجی اہلکاروں اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود
خصوصی رعایتی فنانسنگ
روایتی بینکاری: ذاتی قرض 1 سالہ KIBOR + 1.25% | NBP سے قرض کی منتقلی
اسلامی بینکاری: گاڑی کے لیے 1 سالہ KIBOR + 0.75% | گھر کے لیے 12 ماہ کا KIBOR + 1% | سولر کے لیے 12 ماہ کا KIBOR + 1.5% | قبل از وقت ادائیگی کے کوئی چارجز نہیں
عسکری بینک اُن لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے جو پاکستان کے لیے کھڑے ہیں
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔ انشورنس پالیسی کی شرائط سے مشروط ہے۔