| خصوصیت | تفصیل |
| مقصد | زرعی کاروبار کی ورکنگ کیپیٹل ضروریات کے لیے قلیل مدتی مالی سہولت۔ |
| نوعیت | تیار شدہ مصنوعات کی فنانسنگ (مساومہ) |
| مدت | طلب پر یا اجرا (Disbursement) کی تاریخ سے زیادہ سے زیادہ 6 ماہ تک۔ |
| قرض کی رقم | بینک کی فنانسنگ، CMC/ویئر ہاؤس کی جانب سے الیکٹرانک ویئر ہاؤس رسید (EWR) پر درج کردہ اسٹاک کی مالیت یا متعلقہ دن کی مقامی مارکیٹ قیمت (جس کی تصدیق برانچ کرے گی)، ان دونوں میں سے جو کم ہو، اس کے زیادہ سے زیادہ 70 فیصد تک ہوگی۔ |